Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2014
گلگت بلتستان کے نامزد نگران وزیراعلیٰ شیرجہاں میرایک بنکار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انتظامی معاملات میں بھی وسیع تجربہ رکھتے  ہیں انہوں نے 1970ءمیں کراچی نیورسٹی سے بی کام کیا اور 1976ءمیں قراقرم کوآپریٹوبنک میں منیجر تعینات ہوگئے کچھ ہی عرصے بعد  بینک کے جنرل منیجر بنے اوربینک کو اپنے پا ﺅ ں میں لاکھڑا کیا ۔شیرجہان میرنے 1989ءمیں انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان سے بینکنگ کاڈپلومہ حاصل کیا ۔   فیڈرل بینک فار کو آپریٹیوز اسلام آباد کی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن بھی رہے اس کے علاوہ  نیشنل کوآپریٹیو یونین آف پاکستان کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں شیر جہان میر ماہر اقتصادیات ہونے کے سبب ملکی اخبارات اوررسالوں میں کئی مضامین بھی لکھتے رہے ہیں ۔  1985ءمیں انسٹییٹوٹ آف بینکرز سے کو آپریٹیو بینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی  1986ءمیں تھالی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں ایسوسی ایشن آف کوآپریٹیو کریڈٹ یونین کے تحت سمینارمیں شرکت کی اور گلگت بلتستان کی   نمائندگی کی ۔ نومبر 1993ءمیں جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ہونے والے ایگری کلچر کوآپریٹیوزسمینار میں ملک کی نمائندگی کی ۔ اس کے علاوہ شیرجہان میر ن
Halat Parishan Tuh Guzar Jayeng Ge Ek Rooz.. Ehbab Kay Honton Ki Hansiiiiiii Yad Rahy Gi...