Skip to main content

Messenger


سان فرانسسکوجب آپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے دوستوں کے ساتھ چیٹنگ میں مصروف ہوتے ہیں اس دوران لائکس
 نوٹیفکیشن سے آپ یقیناً اکتاہٹ کا شکار ہوتے ہوں گے لیکن فیس بک نے اب یہ مسئلہ بھی حل کردیا ہے جس کے لیے ایک ویب سائٹ متعارف کرائی گئی ہے جس میں صرف چیٹنگ کا ہی آپشن رکھا گیا ہے۔
فیس بک کی جانب سے متعارف کرائی گئی ویب سائٹ Messenger.com صرف چیٹنگ کے لیے بنائی گئی ہے جس میں آپ صرف چیٹنگ ہی کرسکتے ہیں اور اس دوران کسی قسم کے لائکس اور گیم انوی ٹیشن کے نوٹیفکیشن آپ کو تنگ نہیں کریں گے۔
اس ویب سائٹ سے لاگ آن ہونے کے لیے آپ کو کسی قسم کا نیا اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں آپ صرف اپنی فیس بک کی آئی ڈی کے ذریعے ہی اس پر لاگ ان ہوسکتے ہیں۔
فیس بک کے ترجمان کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ کو اس لیے تیار کیا گیا ہے کہ آپ اپنی اسکرین پر کسی بھی نوٹی فکیشن کو دیکھے بغیر براہِ راست اور باآسانی چیٹ کرسکیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل یاہو اور ایم ایس این کی جانب سے بھی اسی طرح کے میسینجر متعارف کرائے جاچکے ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

قصہ ابھی حجاب سے آگے  نہیں   بڑھا  Qissa abih قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا   میں آپ ، وہ جناب سے آگے نہیں بڑھا Qissa Abhi Hijab Se Aage Nahin Barha, Main Aap, Wo Janab Se Aage Nahin Barha.. مدت ہوئی کتاب محبت شروع کیے  لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا Muddat Hui Kitab-e-Mohabat Shuroo Kiye, Lekin Main Pehle Baab Se Aage Nahin Barha.. لمبی مسافتیں ہوں مگر اس سوار کا  پاؤں ابھی راقاب سے آگے نہیں بڑھا Lambhi Musaftain Hain Magar Is Sawaar Ka, Paaon Abhi Rakaab Se Aage Nahin Barha.. لوگوں نے سنگ و خشت کے قلعے بنا لیے  اپنا محل تو خواب سے آگے نہیں بڑھا Logon Ne Sang-o-Khasht K Qiley Bna Liye, Apna Mehal To Khwab Se Aage Nahin Barha.. وہ تیری چال ڈھال کے باری میں کیا کہے  جو اپنے احتساب سے آگے نہیں بڑھا Wo teri chal dahl kay bari mai kiya kahy Jo Apne Ehtisab Se Aage Nahi Barha.. طول ای کلام کے لیے میں نے کئے سوال وہ مختصر جواب سے آگے نہیں بڑھا Tool-e-Kalaam K Liye Maine Kiye Sawa...
Tuje se Muhabbat teri awoqat ce ziyadah ki thi Ab  Bat  Nafrat  ki  hy  Soch  Tera  kiya  hoga

IDM

Internet Download Manager (IDM) 6.23 Build 11 Registered [Fake Serial Fixed] (32bit + 64bit Patch) [CrackingPatching] Internet Download Manager (IDM) is a tool to increase download speeds by up to 5 times, resume and schedule downloads. Comprehensive error recovery and resume capability will restart broken or interrupted downloads due to lost connections, network problems, computer shutdowns, or unexpected power outages. Simple graphic user interface makes IDM user friendly and easy to use.Internet Download Manager has a smart download logic accelerator that features intelligent dynamic file segmentation and safe multipart downloading technology to accelerate your downloads. Unlike other download managers and accelerators Internet Download Manager segments downloaded files dynamically during download process and reuses available connections without additional connect and login stages to achieve best acceleration performance. How to Install: (Note:   Please instructions...