Skip to main content

Posts

Showing posts from 2014
گلگت بلتستان کے نامزد نگران وزیراعلیٰ شیرجہاں میرایک بنکار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انتظامی معاملات میں بھی وسیع تجربہ رکھتے  ہیں انہوں نے 1970ءمیں کراچی نیورسٹی سے بی کام کیا اور 1976ءمیں قراقرم کوآپریٹوبنک میں منیجر تعینات ہوگئے کچھ ہی عرصے بعد  بینک کے جنرل منیجر بنے اوربینک کو اپنے پا ﺅ ں میں لاکھڑا کیا ۔شیرجہان میرنے 1989ءمیں انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان سے بینکنگ کاڈپلومہ حاصل کیا ۔   فیڈرل بینک فار کو آپریٹیوز اسلام آباد کی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن بھی رہے اس کے علاوہ  نیشنل کوآپریٹیو یونین آف پاکستان کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں شیر جہان میر ماہر اقتصادیات ہونے کے سبب ملکی اخبارات اوررسالوں میں کئی مضامین بھی لکھتے رہے ہیں ۔  1985ءمیں انسٹییٹوٹ آف بینکرز سے کو آپریٹیو بینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی  1986ءمیں تھالی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں ایسوسی ایشن آف کوآپریٹیو کریڈٹ یونین کے تحت سمینارمیں شرکت کی اور گلگت بلتستان کی   نمائندگی کی ۔ نومبر 1993ءمیں جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ہونے والے ایگری کلچر کوآپریٹیوزسمینار میں ملک کی نمائن...
Halat Parishan Tuh Guzar Jayeng Ge Ek Rooz.. Ehbab Kay Honton Ki Hansiiiiiii Yad Rahy Gi...
Tuje se Muhabbat teri awoqat ce ziyadah ki thi Ab  Bat  Nafrat  ki  hy  Soch  Tera  kiya  hoga
Ek Din Hum Sub Ek Dusray Ko Yeh Soch kr Koh Deng Ge Keh Jab Wo Yaad Nahi Krta hy Toh Main Ussay Q Yaad Karon....
گلگت عدالت نے  میر شکیل الرحمن ، شائستہ لودھی، سد ملک اور وینا ملک کو  انسداد دہشتگری  ایکٹ مجریہ 1997 ء  کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

How to keep mind fresh

fresh mind   نیویارک : عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ضرور ہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آن ایجنگ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ دماغ کو کیسے صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔تو اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو یہ چند سادہ ورزشیں کافی مددگار ثابت ہوں گی۔ دماغی گیمز کھیلنا جی ہاں اگر آپ روزانہ اخبارات میں کراس ورڈز یا دیگر معموں کو حل کرنے کے شوقین ہے تو یہ عادت آپ کے دماغ کیلئے فائدہ مند ہے، بنیادی ریاضی اور اسپیلنگ اسکلز کی مشق جیسے دماغی کھیلوں کا مطلب یہ ہے آپ اپنے دماغ کو زیادہ چیلنج دے رہے ہیں جو اسے تیز رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ورزش جسمانی ورزشیں درحقیقت دماغ کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں، روزانہ 30 منٹ سے ایک گھنٹے تک ورزش جیسے یوگا، چہل قدمی، سائیکلنگ، تیراکی اور دیگر وغیرہ بہت آسان بھی ہیں اور تفریح سے بھرپور بھی، جس سے دماغ کو گرم...

Ajeeb hy rang chaman, ja baja udaasi hy

Udaas Gazal عجب ہے رنگ ِ چمن، جا بجا اُداسی ہے مہک اُداسی ہے، باد ِ صبا اُداسی ہے نہیں نہیں، یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے؟ میں ٹھیک ٹھاک ہوں، ہاں بس ذرا اُداسی ہے میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اُداسی میں میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اُداسی ہے طبیب نے کوئی تفصیل تو بتائی نہیں بہت جو پوچھا تو اتنا کہا، اُداسی ہے گداز ِ قلب خوشی سے بھلا کسی کو ملا؟ عظیم وصف ہی انسان کا اداسی ہے شدید درد کی رو ہے رواں رگ ِ جاں میں بلا کا رنج ہے، بے انتہا اُداسی ہے فراق میں بھی اُداسی بڑے کمال کی تھی پس ِ وصال تو اُس سے سِوا اداسی ہے تمہیں ملے جو خزانے، تمہیں مبارک ہوں مری کمائی تو یہ بے بہا اُداسی ہے چھپا رہی ہو مگر چھپ نہیں رہی مری جاں جھلک رہی ہے جو زیر ِ قبا اُداسی ہے دماغ مجھ کو کہاں کائناتی مسئلوں کا مرا تو سب سے بڑا مسئلہ اُداسی ہے فلک ہے سر پہ اُداسی کی طرح پھیلا ہُوا زمیں نہیں ہے مرے زیر ِ پا، اُداسی ہے غزل کے بھیس میں آئی ہے آج محرم ِ درد سخن کی اوڑھے ہوئے ہے ردا، اُداسی ہے عجیب طرح کی حالت ہے میری بے احوال عجیب طرح کی بے ماجرا اُداسی ہے ...

How to add visitors counter

We’ve designed a series of nine steps, with how-to info, to help you with your class blogging. This step is to add a visitor tracking tool to your blog sidebar. Why Use Visitor Tracking Widgets? It’s likely that your blog gets visitors from around the world. But unless you find ways of displaying visitor numbers and their geographical locations, your students won’t appreciate that they’re publishing posts for a global audience. Benefits include: Knowing you’re writing for a global audience is incredibly motivating for students. Realizing people from other countries are reading what they’ve written increases their interest, excitement and motives them to blog. It also provides built-in geography lessons — as most students constantly check for new visitors and enjoy finding out more about the countries where their visitors are from. There’s numerous different types of visitor tracking widgets you can use, and it isn’t uncommon for teachers and students to use more ...

Beautiful Deosai

یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم

Productiveblogtips.blogspot.com ye jo chehre se tumhen lagte hain beemar se hum خوب روئے ہیں لپٹ کر درو دیوار  سے ہم khob  roye  hain  lipat  kar  dar-o-deewar se  hum یار کی آنکھ میں نفرت نے قتل کیا yar  ki  aankh  main  nafrat  ne  hamain  qatl  kiya کون کہتا ہےکاٹے یار کی تلوار سے ہم kon  kehta  hai  kate  yar  ki  talwaar  se  hum رنج ہر رنگ ک جولی میں بھرے ہٰیں ہم نے ranj  har  rang  k  jholi  main  bhare  hain  hum ne جب بھی گزرے ہیں کسی درد کے بازار سے ہم  jab bhi guzre  hain  kisi  dard  k  bazaar  se  hum عشق میں حکم عدولی بھی ہمیں آتی ہے ishq  main  hukm  adooli  bhi  hamain  ati   hai ٹالنے والے تو نہیں ہیں تیرے انکار سے ہم talne  wale  to  nahi  hain  tere  inkaar   se  h...