Skip to main content

Posts

گلگت بلتستان کے نامزد نگران وزیراعلیٰ شیرجہاں میرایک بنکار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انتظامی معاملات میں بھی وسیع تجربہ رکھتے  ہیں انہوں نے 1970ءمیں کراچی نیورسٹی سے بی کام کیا اور 1976ءمیں قراقرم کوآپریٹوبنک میں منیجر تعینات ہوگئے کچھ ہی عرصے بعد  بینک کے جنرل منیجر بنے اوربینک کو اپنے پا ﺅ ں میں لاکھڑا کیا ۔شیرجہان میرنے 1989ءمیں انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان سے بینکنگ کاڈپلومہ حاصل کیا ۔   فیڈرل بینک فار کو آپریٹیوز اسلام آباد کی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن بھی رہے اس کے علاوہ  نیشنل کوآپریٹیو یونین آف پاکستان کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں شیر جہان میر ماہر اقتصادیات ہونے کے سبب ملکی اخبارات اوررسالوں میں کئی مضامین بھی لکھتے رہے ہیں ۔  1985ءمیں انسٹییٹوٹ آف بینکرز سے کو آپریٹیو بینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی  1986ءمیں تھالی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں ایسوسی ایشن آف کوآپریٹیو کریڈٹ یونین کے تحت سمینارمیں شرکت کی اور گلگت بلتستان کی   نمائندگی کی ۔ نومبر 1993ءمیں جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ہونے والے ایگری کلچر کوآپریٹیوزسمینار میں ملک کی نمائندگی کی ۔ اس کے علاوہ شیرجہان میر ن
Halat Parishan Tuh Guzar Jayeng Ge Ek Rooz.. Ehbab Kay Honton Ki Hansiiiiiii Yad Rahy Gi...
Tuje se Muhabbat teri awoqat ce ziyadah ki thi Ab  Bat  Nafrat  ki  hy  Soch  Tera  kiya  hoga
Ek Din Hum Sub Ek Dusray Ko Yeh Soch kr Koh Deng Ge Keh Jab Wo Yaad Nahi Krta hy Toh Main Ussay Q Yaad Karon....
گلگت عدالت نے  میر شکیل الرحمن ، شائستہ لودھی، سد ملک اور وینا ملک کو  انسداد دہشتگری  ایکٹ مجریہ 1997 ء  کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

How to keep mind fresh

fresh mind   نیویارک : عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ضرور ہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آن ایجنگ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ دماغ کو کیسے صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔تو اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو یہ چند سادہ ورزشیں کافی مددگار ثابت ہوں گی۔ دماغی گیمز کھیلنا جی ہاں اگر آپ روزانہ اخبارات میں کراس ورڈز یا دیگر معموں کو حل کرنے کے شوقین ہے تو یہ عادت آپ کے دماغ کیلئے فائدہ مند ہے، بنیادی ریاضی اور اسپیلنگ اسکلز کی مشق جیسے دماغی کھیلوں کا مطلب یہ ہے آپ اپنے دماغ کو زیادہ چیلنج دے رہے ہیں جو اسے تیز رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ورزش جسمانی ورزشیں درحقیقت دماغ کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں، روزانہ 30 منٹ سے ایک گھنٹے تک ورزش جیسے یوگا، چہل قدمی، سائیکلنگ، تیراکی اور دیگر وغیرہ بہت آسان بھی ہیں اور تفریح سے بھرپور بھی، جس سے دماغ کو گرمی کے